سُنو۔۔۔!!
اگر زندگی تُمہیں کسی ایسے شخص سے مِلائے جو تُم سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ مُحبّت کرتا ہو تو اُس انسان کو خُود سے دور نہ ہونے دینا۔۔۔!!
اُس کے جذبات، احساسات اور مُحبّت کی قدر کرنا۔۔۔!!
اپنے دُکھوں، اپنی خُوشیوں، اپنی زندگی میں مَگن ہو کر اُس مُحبّت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا۔۔۔!!
محبت نا بڑی خُود دار ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے مُنہ مُوڑ لیتی ہے پھر پَچھتاوے کے سِوا کچھ نہیں بَچتا۔۔۔!!
اور مُحبتّوں کے پَچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔۔۔
#📝میرے خیالات #🤗دلچسپ حقیقت #💑ہم سفر💞 #🥲غمِ عاشقی 💔

