ShareChat
click to see wallet page
سنو میری شہزادیوں!!!... پردہ کرو ⁦✨ کیونکہ پردہ حیا کا زیور ہے⁦ پردہ کرو⁦✨ کیونکہ پردے میں عورت کی شان ہے⁦ پردہ کرو⁦✨ کیونکہ تم کوئی معمولی لڑکی نہیں⁦ بلکہ اسلام کی شہزادی ہو ⁦ کوئی شہزادی اتنی معمولی نہیں ⁦ کہ ہر کسی کی نگاہ اس کی طرف اٹھ جائے.♥️ #🧕حجاب و نقاب ڈیزائن #حجاب ھماری آن بان ھے اسلام کا ایک بھت ھی خوبصورت نایاب قیمتی تحفہ ھے #حجاب اللہ کی نعمت اور عورت کے لیے تحفہ ہے 🧕💕 #میری پہچان میرا حجاب #🥰میرا سٹیٹس ❤️
🧕حجاب و نقاب ڈیزائن - ShareChat

More like this