ShareChat
click to see wallet page
search
محبت کیجیے، سادہ بے لوث غیر مشروط محبت، کسی کام اور مطلب کے بغیر محبت کیجیے۔ کہے اَن کہے لفظوں سے,لکھی اَن لکھی پڑھی اَن پڑھی کتابوں سے ,پودوں سے پھولوں سے، ساتھ چلنے والوں سے اور راستوں سے,زندگی سے , زندہ لوگوں سے ,زندگی میں محبت کیجیے🌸 #میرا عشق تو ہے #💝 शायराना इश्क़ #💓 मोहब्बत दिल से #❤️Love You ज़िंदगी ❤️
میرا عشق تو ہے - ShareChat