اس دنیا میں زندگی جینے کے اکلوتے موقع کے دوران جہاں زیادہ تر لوگ اپنی انا کو ترجیح دیتے ہیں، وہاں آپ ایسا شخص چنیں جو بحث کو بھی مسکراہٹ پر ختم کر دے، جو آپکی ذات کو غلط فہمی سے مقدم جانے اور جب وقت آپکا ہاتھ چھوڑ رہا ہو، تو وہ آپکا ہاتھ تھامے رکھے______🥀🌸
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑


