زندگی میں ایک مرحلہ ایسا آتا ہے جہاں انسان سب کچھ کرنے کے باوجود خود کو ناکام محسوس کرتا ہے۔ وہ دن سب سے بھاری ہوتے ہیں جب ضمیر کہتا ہے “میں نے کوشش تو کی تھی” لیکن پھر بھی کچھ نہیں ہوا۔ اللہ ان دنوں کو رائیگاں نہیں جانے دیتا۔ اس لیے تم بس اطمینان رکھو کیونکہ جو دل اللہ کے سامنے ہار ماننے کے بعد بھی جھکا رہے، وہ دل کبھی خالی نہیں لوٹایا جاتا۔ 💗 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️


