ہر وہ شخص خسارے میں ہے جس نے اپنے پسندیدہ شخص سے کہا کہ " میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا "۔۔
اِس کو غرور مان لیں یا پھر اداۓ یار
کہ گفتگو کے سارے سلیقے
بدل گۓ
جس دن اُسے کہا ہے کہ وہ سب سے خاص ہے
اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گۓ۔۔۔💔
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑


