"मदीना शरीफ: वह शहर जहाँ दुनिया की सारी परेशानियाँ छोटी लगने लगती हैं।"
اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَزِدْ وَبَارِكْ عَلٰى مَنْ أَظْهَرْتَهُ بِالْكَمَالَاتِ الْمُحَمَّدِيَّةِ وَالنَّفَحَاتِ الرَّبَّانِيَّةِ وَالْإِمْدَادَاتِ الرَّحْمَانِيَّةِ، سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَالذُّرِّيَّةِ۔💚❣️
اے اللہ! درود و سلام بھیج، اور مزید بڑھا اور برکت عطا فرما اُس ہستی پر جیسے تو نے محمدی کمالات، ربانی فیوض و برکات اور رحمانی امداد کے ساتھ ظاہر فرمایا،
یعنی ہمارے سردار محمد ﷺ پر، اور اُن کی آل، صحابہ اور اولاد پر بھی۔🌹❣️سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ ♥️♥️ لاکھوں کروڑوں درود وسلام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر #❤❤بیشک شوبہان اللہ❤❤


