شکوے بھی ہزاروں ہیں شکایت بھی بہت ہے
اس دل کو مگر اس سے محبت بھی بہت ہے
آ جاتا ہے ملنے______ وہ تصور میں سر شام
اک شخص کی اتنی سی عنایت بھی بہت ہے
یہ بھی ہے تمنا کے اسے دل سے بھلا دیں
اس دل کو مگر اس کی ضرورت بھی بہت ہے #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#


