جس کے لیے تم روئے، وہ تمہاری چاہت تھی، تمہارا جذبہ تھا۔
مگر جو تمہارے لیے رویا، اُس نے اپنا وقار، اپنی خاموشی اور اپنی انا تم پر قربان کی۔
وہ صرف محبت نہیں کرتا تھا،
وہ تمہیں اپنی ضرورت، اپنی کمزوری اور اپنی دعا سمجھتا تھا۔ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️


