نظر رکھ دوں تمھارے چہرے پر
عمر بھر پھر نہ اٹھاؤں میں .!!
پاس تیرے سکون ملتا ھے .!!
دور تجھ سے کہیں نہ جاؤں میں
تیری آنکھیں ہیں یا سمندر .!!!!!
تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں
مجھکو رکھ لو نہ پاس اپنے!!!!!
غم کی دینا میں کھو نہ جاؤں میں
میری دنیا ھے تم سے جاناں!!!!!
تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں. #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#


