ShareChat
click to see wallet page
search
اسے کہنا کہ رات جب بہت گہری ہو جائے تو میرا نام ہوا کے کان میں آہستہ سے رکھ دینا کیا خبر وہ مجھے تیری کھڑکی تک لے آئے اسے کہنا کہ میں نے تیری جدائی کو شکایت نہیں بنایا بس اپنی نظموں میں تجھے زندہ رکھا ہے اسے کہنا کہ انتظار کوئی سادہ لفظ نہیں یہ وہ چراغ ہے جو جلتے جلتے خود کو روشنی بنا دیتا ہے اسے کہنا کہ اگر کبھی تیری آنکھیں بھیگیں تو سمجھ لینا کہ کہیں دور میں نے تیری یاد کو چھو لیا ہے #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💑میری پہلی محبت ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - ShareChat