*جتنا انسان دنیا کے پیچھے بھاگتا ہے وہ اتنا ہی اپنے اللّٰه سے دور ہوتا جاتا ہے!!*
لیکن اس کے برعکس جو اللّٰه کی طرف دوڑتا ہے اور اس کا قرب تلاش کرنے میں لگا رہتا ہے دنیا خود ذلیل ہو کر اس کے پیچھے آتی ہے!!
💯💯🤍🤎
#H KGN🌹 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #🙌بہترین اقوال ✍ #🖊️الفاظ🙌 #🙌نیک اصلاح


