ShareChat
click to see wallet page
search
کمال حسن ہے حسن کمال سے باہر ازل کا رنگ ہے جیسے مثال سے باہر یہ کائنات سراپا جواب ہے جس کا وہ اک سوال ہے پھر بھی سوال سے باہر ✍️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #📒میری ڈائری #📝میرے خیالات #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - M M - ShareChat