جو شخص کہتا ہے کہ گلے لگانا صرف ایک جسمانی خواہش ہےتو سمجھ لو اُس نے کبھی سچی محبت کی ہی نہیں،
گلے لگانا، بانہوں میں بھرنا یہ جسم نہیں روح کو سینے سے لگانا ہے، یہ وہ لمحہ ہے جب جتنی زور سے تم اُسے اپنے سینے سے لگاتے ہو اتنی ہی شدت سے اُس کے زخم تمہارے اندر حل ہونے لگتے ہیں، یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب وہ چند لمحوں کے لیے اپنا جسم چھوڑ کر تمہارے دل میں اترتی ہے ایسا لگتا ہے جیسے اُس کی سانسیں تمہاری سانسوں سے جُڑ گئی ہوں اُس کا دل تمہارے سینے میں دھڑک رہا ہو، انسان اُس وقت تک آدھا سا ہوتا ہے جب تک وہ اپنے محبوب کو سینے سے نہیں لگاتا اور جب وہ اُسے تھام لیتا ہے بانہوں میں بھر لیتا تو پہلی بار جینا محسوس کرتا ہے.
# #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👬 عشق vs دوستی ❤ #👩🏻❤️👨🏻 سچا ساتھی 🤗


