ShareChat
click to see wallet page
search
کوئی اگر تمہیں کھونے سے ڈرتا ہے تو اسکے ڈر کا احترام کرنا چاہیے، اس کا ڈر ختم ہو گیا تو تمہارا ہونا، نہ ہونا ایک برابر ہو جائے گا۔ ​جس انسان نے تمہارے کھو جانے کے ڈر سے اپنی جان کی پرواہ بھی نہ کی ہو، تمہیں سنبھال رکھنے کو پاگلوں کی طرح تمہارے آگے ہاتھ باندھے کھڑا رہا ہو، تمہاری ہاں میں ہاں ملائی ہو، اور تم نے بار بار اس کی تذلیل کے ذریعے اس کی محبت کا امتحان لیا ہو۔ ​اس نے جب صبر کر لیا تو تمہاری ٹھاٹھ باٹھ لاوارث ہو جائے گی، کسی کو اتنا مت ستاؤ کہ تمہارے بغیر رہ جینا سیکھ جائے۔۔!!! #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #💑میری پہلی محبت ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - 6 ೦೦೦ ( 9 d ೦ 0 0 9 6 ೦೦೦ ( 9 d ೦ 0 0 9 - ShareChat