ShareChat
click to see wallet page
search
اُسی چمن میں چلیں، جشنِ یادِ یار کریں دلوں کو چاک، گریباں کو تار تار کریں سناتی پھرتی ہیں آنکھیں کہانیاں کیا کیا؟ اب اور کیا کہیں؟ کس کس کو سوگوار کریں؟ اٹھو کہ فرصتِ دیوانگی غنیمت ہے قفس کو لے کے اڑیں، گُل کو ہمکنار کریں کمانِ ابروئے خوباں کا بانکپن ہے غزل تمام رات غزل گائیں، دیدِ یار کریں #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
🥰میرا سٹیٹس ❤️ - ShareChat