ShareChat
click to see wallet page
search
#💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 ﷽ 🌺ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُعَلَيــْــكُم ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌺 🌹صُـبـــــــح بخیــــــــــر🌹 فَاصْبِـرْ عَلٰى مَا يَقُوْلُوْنَ وَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوْبِ پس ان باتوں پر صبر کر جو وہ کہتے ہیں اور اپنے رب کی پاکیزگی بیان کر تعریف کے ساتھ، دن نکلنے سے پہلے اور دن چھپنے سے پہلے اے اللّٰہ ! ہم تیرے اَن گنت انعامات واحسانات پر سجدۂ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، ہمیں معاف فرما اور ہم کو اپنی رحمتِ خاص سے نواز دے اور اپنا خاص کرم فرما دے تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ، یا اللہ تو اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کر اے اللہ ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرما، تنگدستوں کے رزق میں وسعت فرما، ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا اور آفات و پریشانیوں سے بچا۔ اے اللّٰہ بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ نصیب فرما اور مرحومین کی مغفرت فرما ُ 🌺آمیــــــــن یارب العالمـــــــــین 🌺
💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 - )| ? శ )| ? శ - ShareChat