آپ کسی سے محبت بھی کریں تو اسے اپنا سو فیصد حصہ نہ دیں،
اپنے وجود کا ایک حصہ خالص اپنی ذات کے لیے بچا کے رکھیں
تاکہ جب وہ چھوٹ جائے تو کم از کم آپ اٹھنے کے قابل تو ہوں،
آپ اس قابل تو ہوں کہ پھر سے اپنی زندگی شروع کر سکیں، ✨🥀🍂 #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#


