یہ چاہت ہی کافی ہے میرے لیے کہ
تمہارے نام کے کچھ حروف میرے نام میں آتے ہیں"۔
سنو جاناں یہ چاہت بہت سے بھی زیادہ زیادہ ہے میرے لیے کہ آپکے نام کے کچھ حروف میرے نام میں آتے ہیں باقی ساری زندگی میں اس خوش بختی میں گزار سکتا ہوں کہ آپ کا نام میرے نام کے ساتھ منسلک ہے آپ تو میری روح سکون ہیں اپکو دیکھ کر دل سے ہمیشہ دعائیں نکلتی ہیں آپ میری روح کا ساتھ ہیں جتنی میں آپ سے محبت کرتا ہوں شاید ہی کوئی کسی سے کرتا ہوگا اور آپ بھی کچھ بات فرض ہیں کہ آپ میری محبت کی ہمیشہ ویسے ہی قدر کرنا جیسے شروع دن سے کی آپ نے...❤️ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#


