6رجب المرجب عرسِ پاک
*حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین حسن سنجزی چِشتی اجمیری رحمۃ اللّٰہ علیہ مبارک ہو💐*
*خوب خوب ایصالِ ثواب کیجئے ۔۔۔🤍*
*اللہ کریم اِن کے صدقے ہم سب کی بے حساب مغفرت فرمائے اور انکے فیوض و برکات سے ہمیں مالا مال فرمائے*
(آمین) #خواجہ بندہ نواز☪️

