ShareChat
click to see wallet page
search
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝 . #💐صبح بخیر☀️ #🤲دعاء صبح بخیر زندگی ☕🌅✨ اللہ کرے یہ نئی صبح آپ کے لیے رحمتوں خوشیوں اور آسانیوں کا پیغام لے کر آئے آنکھ کھلے تو دل شکر سے بھر جائے سانس آئے تو اس میں سکون اتر جائے آج کا ہر لمحہ آپ کی زندگی میں خیر بن کر شامل ہو جو دعائیں دل میں چھپی ہیں اللہ انہیں قبول فرمائے جو پریشانیاں خاموشی سے دل کو تھکا رہی ہیں وہ آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں آج آپ کے قدم جس طرف اٹھیں وہاں برکت لکھ دی جائے آپ کے چہرے کی مسکراہٹ قائم رہے آپ کا دل مطمئن رہے آپ کی امیدیں زندہ رہیں اور دن کے اختتام پر دل یہ گواہی دے کہ یا اللہ تیرا شکر ہے ہر حال میں ۔۔ امین یا رب العالمین 🤲🏻
💐صبح بخیر☀️ - ذكیلع مالشلا هُتاکربو هّللاُةَمخَرو ريخب حبص _ 65_ ಮ| 5 ںایش ہسیمه 95 ) ںینب نیمآ ذكیلع مالشلا هُتاکربو هّللاُةَمخَرو ريخب حبص _ 65_ ಮ| 5 ںایش ہسیمه 95 ) ںینب نیمآ - ShareChat