ایک مرد کی طاقت صرف پٹھوں میں نہیں، احساس میں بھی ہوتی ہے🌹
اور یہ احساس مکمل تب ہوتا ہے جب عورت ساتھ نبھاتی ہے🌹
اس کی باتوں سے، لمس سے، چاہت سے ملتی ہے وہ حرارت
جو مرد کے خالی پن کو بھر دیتی ہے، مکمل کر دیتی ہے🥀
عورت کی محبت مرد کے وجود کو قرار دیتی ہے🥀
اور یہی جذباتی وابستگی جسم کی تسکین میں ڈھلتی ہے🥀
روح کو چھو لینے والی قربت، تن کے سفر میں اترتی ہے🥀
یہی بندھن، یہی جذبہ اصل طاقت بنتا ہے عشق کا♥️
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👩🏻❤️👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #💑میری پہلی محبت ❤️ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑


