ShareChat
click to see wallet page
search
ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﻓﺎﺭﻣﯿﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯿﮟ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮐﭽﮫ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮨﻮ ﺟﺎ ﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻏﻢ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﮈﺑﻞ ﮨﻮ ﺟﺎتی ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﺁﺝ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺩﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻻﺋﻴﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺭﻣﯿﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯿﮟ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﺨﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ﺑﺎﭖ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﻮﺋﯽ ﺁﮌ ﻧﮩﯿﮟ، ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ۔ ۔ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻣﻘﻮﻟﮧ ﮨﮯ!! ﻣﺎﮞ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﮔﺮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﯼ ﻣﺼﯿﺒﺘﯿﮟ ﺍﮐﭩﮭﯽ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮕﺎﮌ ﺳﮑﺘﯿﮟ، ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺭﺣﻤﺖ ﻭ ﺑﺮﮐﺖ ﮨﯿﮟ.💕 اللہ پاک سے دعا ہے کہ جن کے والدین حیات ہیں اللہ پاک انہیں ایمان کے ساتھ صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور مجھ سمیت جن کے والدین اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے کبیرہ و صغیرہ گناہوں کی بخشش فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنانے .۔ ۔ آمیــــــن ثم آمیــــــن یا رب العالمین ۔ ۔ 🤲😢🙏 #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 - ShareChat