لوگ کہتے ہیں چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں
مقام جو بھی ہو
میں کہتا ہوں
نبھانے والے نبھا جاتے ہیں حالات جو بھی ہو
بس نیت صاف ہونی چاہئے ۔ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👬 عشق vs دوستی ❤ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #👩🏻❤️👨🏻 سچا ساتھی 🤗


