یا اللہ عزوجل نئے سال ہمیں حج کی سعادت عطا فرما اور مدینے شریف کی حاضری نصیب فرما۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
سال نہیں، اپنا آپ بدلو۔
نجات اور کامیابی نئے سال میں نہیں
بلکہ توبہ اور اصلاحِ عمل میں ہے۔
NayaSaal lNafsKiIslah Toba #GunahonSeBachao IslamicDigitalStudio DeeniPaigham AkhiratKiTaiyari #بیشک سہی بات #انشاءالله تعالی' #🤲آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲