میرے مولا تیرا ہی دین اس دنیا میں پھیلے گا
الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللہُ اکبر کبیرا☺️
اللہ تعالی ہماری خوشیوں میں مزید اضافہ کیجئے۔
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو استقامت عطا فرمائے۔۔۔ اللہ تعالی مفتی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہر طرح کی آزمائش، فتنوں، حاسدین اور مشکلات سے بچائے
*اسلام کی حقانیت* #💖💖islamic post💖💖 #अल्लाहु अकबर #Deen ki Baten #ماشااللہ سبحان اللہ #💚__الحمدللہ..


