عشق کا پہلا قدم اٹھانے سے قبل اپنا ہی سر اپنے قدموں میں کاٹ کے رکھنا پڑتا ہے۔جیسے عبادت گاہ میں داخل ہونے سے پہلے صرف جوتے ہی باہر اتار کے نہیں آنا ہوتا بلکہ انا کو اپنے ہی جوتوں کے نیچے رکھ کے آنا پڑتا ہے تاکہ حقیقت میں سجدہ ہوسکے۔
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️


