ShareChat
click to see wallet page
search
#❤️عشق محبت شاعری💌 #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 مولانا جلال الدین رومیؒ فرماتے ہیں؛ کہ ایک کانٹا روتے ہوئے اللّٰہ سے کہہ رہا تھا! کہ میں نے صلحاء کی زبان سے سنا ہے۔۔۔ کہ آپ کا نام ستارالعیوب ہے! یعنی عیبوں کو چھپانے والا، لیکن آپ نے مجھے کانٹا بنایا ہے! میرا عیب کون چھپائے گا ۔۔۔؟ اس کی دعا کا یہ اثر تھا؛ کہ اس کے اوپر پھول کی پنکھڑی پیدا کردی! تاکہ وہ پھول کے دامن میں اپنا منہ چھپا لے۔۔۔ جن کانٹوں نے پھول کے دامن میں جگہ لی ہے، اس کو باغباں نہیں نکالتا ۔۔۔ اسی طرح جو اللہ والوں سے جڑ جاتا ہے ، ان کی برکت سے۔۔۔ وہ بھی ایک دن اللہ والا بن جاتا ہے! اللّٰہ والے ایسے پھول ہیں، کہ ان کی صحبت میں رہنے والے کانٹے بھی۔۔۔ پھول بن جاتے ہیں! 🖤
❤️عشق محبت شاعری💌 - ShareChat