ShareChat
click to see wallet page
search
میں جگنو خود روشنی کا محور,لیکن قسمت میں اندھیرے میں رہنا لکھا ہے, سب سے اکتاہٹ یہاں تک کہ خود سے, ہر رشتے سے, لیکن جانتے ہو میری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جب میں اندھیرے میں ہوں تو وہ میرا ہاتھ پکڑ لیتے ہیں مجھے محسوس ہوتا ہے میں اکیلا نہی, تم ان میں سے ایک ہو مجھے جہاں ضرورت ہو تمھاری, تم میرے کہنے سے پہلے وہاں میرے ساتھ میری راہ میں ہوتے ہو, اور کسی کو کیا چاہیے اس زندگی میں, جسکے ساتھ تم ہو,❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💑میری پہلی محبت ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
🥰میرا سٹیٹس ❤️ - ShareChat