ShareChat
click to see wallet page
search
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ #📤Love Status💖 وہ جو دل میں تیرا مقام ہے کسی اور کو وہ دیا نہیں وہ جو رشتہ تجھ سے ہے بن گیا کسی اور سے وہ بنا نہیں وہ جو پیار تجھ سے ہو گیا کسی اور سے وہ ہوا نہیں وہ جو راز تجھ سے ہے کہہ دیا کسی اور سے وہ کہا نہیں وہ جو سکھ ملا تیری ذات سے کسی اور سے وہ ملا نہیں تو بسا ہے آنکھوں میں جسطرحکوئ اور ایسے بسا نہیں تو ہوا ہے جتنا قریب تر کوئ اور اتنا ہوا نہیں🌍💫💗
🥰میرا سٹیٹس ❤️ - ShareChat
00:14