ہم انسان محبت کے معاملے میں بڑے کم ظرف ثابت ہوتے ہیں ۔ اگر ہمیں محبت کے بدلے محبت نہ ملے نا تو ہماری محبتیں بھی وہیں دم توڑ دیتی ہیں ۔ پھر یہ محبت تو نہ ہوئی، سوداگری ہوئی کہ ایک ہاتھ سے دی تو دوسرے سے لینے کی خواہش بھی کی، جبکہ محبت تو غیر مشروط ہوتی ہے جو پانے کی طلب اور کھونے کے ڈر سے بلکل آزاد ہوتی ہے۔۔۔
#♡ω♡


