ShareChat
click to see wallet page
search
غیر مستحق کو محبت دینا ایسا ہے جیسے دل کو ایسی جگہ وقف کرنا جہاں وہ نہ سمجھا جائے اور نہ قدر پائے ۔۔ محبت بھی زکوۃ کی طرح مستحق دلوں کو دی جانی چاہیے ، تاکہ دل بھی محفوظ رہے اور تعلقات بھی پائیدار ہوں۔۔۔ #👩🏻‍❤️‍👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
👩🏻‍❤️‍👨🏻 سچا ساتھی 🤗 - @rosesrojaa @rosesrojaa - ShareChat