ShareChat
click to see wallet page
search
#💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 ﷽ 🌺ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُعَلَيــْــكُم ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌺 🌹صُـبـــــــح بخیــــــــــر 🌹 هُوَ الَّـذِىْ يُصَلِّىْ عَلَيْكُمْ وَمَلَآئِكَـتُهٝ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمَاتِ اِلَى النُّوْرِ ۚ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا وہی ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے، اور وہ ایمان والوں پر نہایت رحم والا ہے۔ اے اللّٰہ ! ہمیں اس دنیا کی اصل حقیقت سمجھنے کی توفیق عطا فرما۔ ہماری خواہشوں، آرزوؤں تمنّاوں کو ایک حد میں رکھنے کی توفیق عطا فرما۔صرف ہماری جائز حاجات تمنّآئیں آرزوئیں پوری فرما۔ اے اللّٰہ جو پریشان ہیں تُو اپنی رحمت سے ان کی مدد فرما اور اس کی اُلجھنیں دور اور ختم فرما ۔۔۔ اے اللّٰہ ییماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ مرحومین کی مغفرت فرما۔۔ 🌺🤲 آمیـــــــــــن یا رب العالمــــــــین🌺
💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 - ஒ0 گیلگ یگدنز دیخاب ےر نابرمہشیمہ رپا Swi ای نیمآ ثر Cul ஒ0 گیلگ یگدنز دیخاب ےر نابرمہشیمہ رپا Swi ای نیمآ ثر Cul - ShareChat