جب ڪوئی انسان ڪہتا ہے نا ڪہ میں آپ ڪے بغیر نہیں رہ سڪتا !!!
تو اس بات ڪو معمولی نہ لیا ڪریں !!!
کیونکہ یہ بہت سچ ہے !!!
ڪہ وہ آپ ڪے بغیر مرتا نہیں ہے !!!
لیڪن دوسرا رخ یہ ہے !!!!
ڪہ جینے ڪے انداز بدل جاتے ہیں !!!
اپنی "میں" ڪو ختم ڪر دیتا ہے انسان.
اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتا ہے
اپنا خیال نہیں رڪھ پاتا
اپنی پسند ڪی ہر شے سے پیچھے ہو جاتا ہے
اپنی پسند ڪا ڪھانا اپنی پسند ڪے ڪپڑے کسی سے ڪچھ
بھی لگاؤ نہیں رہتا
ہر شام اداسی ڪے ساتھ زندگی گزارنے کا معمول بن جاتا ہے
انسان واقعی نہیں مرتا
لیڪن جینے ڪے لیے بھی اس ڪے پاس باقی ڪچھ نہیں. #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #💑میری پہلی محبت ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#


