ShareChat
click to see wallet page
search
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ جب ترا ساتھ میسر تھا سرِ راہِ سفر میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ تھکن کیا شے ہے رونے والوں کو مگر علم کہاں ہے اس کا مسکرانا کسے کہتے ہیں یہ فن کیا شے ہے♥️