تو مسیحا ہے تری ایک ادا کافی ہے
جاں بہ لب کو ترے دامن کی ہوا کافی ہے
میری نظروں کی خطا کم ہے ترے سر کی قسم
میرے دلبر ترے جلوؤں کی خطا کافی ہے
🍁❤🍁
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑


