ShareChat
click to see wallet page
search
نہایت رنج و الم اور قلبی صدمے کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی رحمہ اللہ ابھی ابھی اپنے ربِ حقیقی کے حضور حاضر ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور پسماندگانِ اہلِ خانہ، متعلقین، محبین اور تلامذہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ آمین یا ربّ العالمین۔ #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻
💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 - Zedb ماماےکسهیددجمیدنبث قیئاع ةلسلب یتس یفاحورویممیظئ مالساملاسع ೬೫೫೫ೀ;ಆ5 ِغادوک نیدیفتس لوڑورکرواءافلخ لورازہےنیپساجآ E( A: ےگو تصخرےس یناف ماسعرک ےد تقرافم ASREMIZR asrchazirportal Zedb ماماےکسهیددجمیدنبث قیئاع ةلسلب یتس یفاحورویممیظئ مالساملاسع ೬೫೫೫ೀ;ಆ5 ِغادوک نیدیفتس لوڑورکرواءافلخ لورازہےنیپساجآ E( A: ےگو تصخرےس یناف ماسعرک ےد تقرافم ASREMIZR asrchazirportal - ShareChat