محبت نہ تو کبھی کرنے سے ہوتی ہے
اور نہ مانگنے سے ملتی ہے
محبت تو ایک خوبصورت جذبہ ہے
جو آسمان سے من و سلویٰ کی طرح
دو محبت کرنے والوں کی دلوں پر اترتا ہے
یہ تو ایک نایاب اور انمول احساس ہے
جو ایک شخص کی روح کی طرف سے دوسرے شخص کی روح پر وارد ہوتا ہے
🦋🦋🦋💘 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️


