ShareChat
click to see wallet page
search
عمـر بیت سکتـی ہـے بات کو نبھانـے میں بات سے مکرنـے میں دیـر کتنـی لگتـی ہے یہ تـری جدائـی کی یادگار ہـے ورنہ ایک زخـم بھـرنے میں دیـر کتنی لگتی ہے میں دستیابی کے نقصان جانتـی ہـوں مگـر میں کیا کروں کہ مجھـے آپ سے محبت ہے #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat