ShareChat
click to see wallet page
search
محبتیں" بخت" ہوتی ہیں جسکو مل گئیں سو مل گئیں اور جسے نہ ملیں وہ دوبارہ پیدا ہو کر آجائے تب بھی نہیں ملیں گی محبت کے پیچھے بھاگنا محبت کو آپ سے بے زار کر دیتا ہے کسی کی محبت میں خود کو اتناہی گراؤ کہ جب اٹھنا چاہو تو بیساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے۔ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #👩🏻‍❤️‍👨🏻 سچا ساتھی 🤗
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat