#Kiran
صنفِ نازک کی محبت میں گرفتار ہونے والے نوجوانوں کو محبت کا یہ پہلا قاعدہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ؛
جسے شفاف رکھنا ہو، اُسے میلا نہیں کرتے۔
محبت کوئی کھیل نہیں جو محفلوں میں قہقہوں کا موضوع بنے 😔
اور عورت کوئی کہانی نہیں جسے دوستوں میں سنا کر داد وصول کی جائے۔
آج کی محبت کا المیہ یہ ہے کہ
کچھ مرد محبت کے نام پر اعتماد لیتے ہیں،
پھر اُسی اعتماد کو تماشہ بنا کر چھوڑ دیتے ہیں 💔
جو کل تک “محبت” کہلاتی تھی،
وہی عورت بعد میں “بدکردار” ٹھہرا دی جاتی ہے،
صرف اس لیے کہ اُس نے اعتبار کیا تھا…! 🥀
یاد رکھو!
جو عورت تم پر یقین کرتی ہے،
اُسے استعمال کرنا نہیں،
اُس کی عزت بچانا مردانگی ہے 👑
محبت اگر سچی ہو تو حفاظت مانگتی ہے،
اور اگر نیت کھوٹی ہو تو
لفظوں کے پیچھے چھپی ہوئی درندگی بے نقاب ہو ہی جاتی ہے ⚠️
✨ محبت میں مرد بنو، مجمع کا تماشہ نہیں۔ ✨ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👩🏻❤️👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #📒میری ڈائری


