ShareChat
click to see wallet page
search
‏ہمیں یہ خوف تھا اک دن یہیں سے ٹوٹیں گے ہمارے خواب تمہاری” نہیں” سے ٹوٹیں گے یہ بد دعا تو نہیں ہے ! مگر یہ لکھ لو تم ہمیں جو توڑ رہے ہیں “کہیں” سے ٹوٹیں گے تمہارے جیسے ستارے فلک سے ٹوٹتے ہیں ہماری پہنچ زمیں تک ! زمیں سے ٹوٹیں گے ‏جو دے رہے ہیں محبت میں مشورے مجھ کو یہ سب ذہین کسی ماہ جبیں سے ٹوٹیں گے جہاں سے میں نے لگائی ہے گانٹھ رشتوں میں مجھے یہ وہم ہے رشتے وہیں سے ٹوٹیں گے۔۔۔ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat