ShareChat
click to see wallet page
search
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ایمانی ساتھی❤ یہ تو اللّٰه کی چنی ہوئی ہوتی ہیں جو رب کی باتیں کرتی ہیں جو رب کی یاد دلاتی ہیں۔۔۔ رب کی طرف سفر میں ہماری ساتھی بنتی ہیں 😇 وہ اُنکا ہمیں تسلی دینا ۔۔ وہ اُنکا ہمیں مشکلات میں ہمت و حوصلہ دینا۔۔ نہ کوئی خون کا رشتہ ۔۔۔ نہ کوئی ساتھ صدیوں کا ۔۔۔ مگر احساس اپنوں کا وہ انجان دلاتی ہیں♥️ کتنی اپنی سی ہوتی ہیں وہ ساتھی ۔۔ جنہیں ہم "ایمانی دوست "کہتی ہیں 💜🌸 آپ سب میری دوست نہیں ایمانی ساتھی اور بہنیں ہیں☺️ بلکہ دِل کا سکون ہیں وہ سکون جو مجھے بھری دنیا میں ارد گرد کے لوگوں سے نہیں ملتا😌 جن سے میں نے جانے انجانے میں بہت کچھ سیکھا کُچھ لوگ کہتے ہیں دوستی برباد کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر میں کہتی ہوں اگر دوستیں ایمانی ہوں تو زندگیاں سنوار دیتی ہے😇 ۔ میری اللّٰه سے دعا میری تمام بہنوں کو دنیا آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے اپنا قرب عطا فرمائے اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے کوئی غم بھی آپ سب کے پاس نہ ائے آپ سب ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں۔۔۔ 🌹❤🌹❤🌹 *میں نـــــے دوستی کی وفا کو اپنی ایمانی ساتھیوں کـــے اندر پایا ہــــے۔۔* میں نے اللہ سے جڑنے کـــے بعد بہت سی مخلص محبتوں کو پایا ہــــے۔۔ میں نـــے قرآن ســـــے تعلق بنانے کے بعد قلبی سکون پایا ہـــــے۔۔ *میں نے اللہ کی راہ میں اللہ کی پیاری بندیوں کی صحبت کو اپنایا ہـــــے۔۔* یہ انعام ہــــے مجھ پہ میرے رب کا کہ اللہ نے مجھــے اہل قرآن اہل ایمان بنایا ہــــے۔۔ محبتیں وہ نہیں سچی ہوتی جـــو زبان ســـے وفا کا پیغام سنائیں اصل وفا تو یہ ہــــے کہ قدم قدم پر ساتھ نبھائیں۔۔ میں نـــے اللہ کی محبت میں اللہ کے پیاروں کی محبت کو پایا ہـــــے۔۔ *میں نے اللہ کی خاطر نبھائــــے جانے والے تعلقات کو بہت ہی خوبصورت اور خالص پایا ہــــے الحمدللہ❣️* *میری تمام ایمانی ساتھیوں کــــے نام.....💞🌸💖 #دوستی یاری اسٹیٹس 🤝 #دوستی یاری 👭 #میرا خوبصورت اسٹیٹس ❤️❤️🙏🙏✨✨ #Beshak 😇 Its True lines 💯💯✔✔👍🏻👌🏻 #سچی باتیں # میرے خیالات # عقیدت # میرے خیالات #میری قلم سے 🥰 @Khushi @ہدایت شیخ 🦋🤍 @➤⃝ᶦᵐ꯭آفیـⷶــⷱــͥــͬــⷪــⷩــــشل«❥͜͡✬
دوستی یاری اسٹیٹس 🤝 - ShareChat
01:55