آگے بڑھ جانا اچھی بات ہے۔
ٹوٹی ہوئی زندگی بہت تکلیف دہ ہوتی ہے
ہم جن سے پیار کرتے ہیں نہ
اُن کے آگے کبھی کنڈیشنز نہیں لگاتے
اُنہیں جو فیصلہ کرنا ہے اپنی زندگی کے لیے اُس کے لیے پوری آزادی دینی چاہیے اُن کو۔۔
اگر ہماری جگہ اُن کی زندگی میں ہے تو وہ ہمارے علاؤہ کوئی نہیں لے سکتا۔۔۔
اور اگر ہماری جگہ اُن کی زندگی میں ہے ہی نہیں
تو خود کو تکلیف دینے سے بہتر ہے کہ اِنسان راستے سے خود ہٹ جائے ۔🙂
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️


