سب سے پہلے اُس انسان کو خوش رکھو 🌸
جس کو روز شیشے میں دیکھتے ہو، 🪞
کیونکہ اس زندگی میں 💫
آپ کا خیال 🤍
آپ سے بہتر
کوئی بھی نہیں رکھ سکتا۔ 🌷
خود کو نظرانداز کرنا قربانی نہیں ❌
یہ خاموش ناانصافی ہے 😔
اپنی قدر کرو ✨
اپنی ضرورتوں کو سمجھو 🌿
اور اپنے دل کی آواز سننا سیکھو 💖
یاد رکھیں! 🌙
جب آپ خود سے محبت کرنا سیکھ لیتے ہیں 🤍
تو دنیا کی بے قدری بھی
آپ کو توڑ نہیں پاتی… 💪🌼 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #🥰میرا سٹیٹس ❤️


