تم میرے مشکل ترین الوداع تھے۔۔ !
اور مشکل ترین یاد ہو، جسے میں جتنا بھی کوشش کروں تمہیں نہیں بھلا سکتا، گھر میں ہوں ، یا باہر دوستوں کے ساتھ ہوں حتی کہ نماز پڑھتے ہوئے بھی میرے ذہن میں تمہارے خیال آتے ہیں ۔
اور مجھے یقین ہے آخری سانس تک میں تمہیں بھول نہیں سکتا۔🥺
----- ---- #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #💑میری پہلی محبت ❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #🥰میرا سٹیٹس ❤️


