ShareChat
click to see wallet page
search
گزرتے سال کی شب آخری ہمیں دے دو بکھرتے بال.. لبوں کی تری ہمیں دے دو قریب آکے بنو .....ساتھ ریشمی لمحے! پرانی یادیں سبھی کھردری ہمیں دے دو تمہیں تو عام ہی لگتا ہے اپنا آپ مگر ہمارے خوابوں کی لا کر بری ہمیں دے دو 🌹کرو یہ سال شروع تم ہمارے بانہوں میں جہان والوں پہ یہ برتری ہمیں دے دو 🌹 بلا کے شکوے گلے میں تمہیں لگا لوں گلے کوئی اشارہ بس ایک سرسری ہمیں دے دو 🌹بٹھاکے چاند کے آگے میں اس کو تکتی رہوں بس ایک رات ستاروں بھری ہمیں دے دو..!🌹 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #📒میری ڈائری #👩🏻‍❤️‍👨🏻 سچا ساتھی 🤗
حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# - ShareChat