ShareChat
click to see wallet page
search
یارسول اللہﷺ😭💔 *رحم کے قابل ہے میری دل فگاری* آقا جانﷺ مجھے اب خود پر خود رحم آتا ہے ۔میری عجیب سی حالت ہوچکی مجھے بدل دیجئے نا 💔 *آپﷺ بڑے ہیں آپ آقاﷺ ہیں*😭 آپ۔غمخوارِ امتﷺ ہیں میں جیسی بھی ہوں آپﷺ کی ہوں😭💔 آپ میرا ظاہر و باطن بدل دیجئے ، بس اپنی لٙو لگا دیں، آپکےﷺ سوا کچھ بھی نظر نا آئے ۔آپکےجلوے بس میری نظروں میں بسے رہیں آپکےﷺ خیالوں میں کھوئ رہوں آپکی یاد میں روتی رہوں *قلب بےچین مصطفیٰﷺدیجئے😭🙏🏻* #🕌 نعت شریف🎧
🕌 نعت شریف🎧 - ShareChat
00:10