بےحیائی ایسا خاموش گناہ ہے جو آہستہ آہستہ دل کی پاکیزگی کو کھا جاتا ہے،
یہ صرف آنکھوں کی لغزش نہیں ہوتی بلکہ روح پر لگنے والا وہ زخم ہے
جو عبادت کی مٹھاس، دعا کی لذت اور نماز کا سکون سب چھین لیتا ہے۔
جب حیا رخصت ہو جائے تو دل سخت ہو جاتا ہے،
پھر نہ آنسو سچے رہتے ہیں نہ سجدے میں وہ ٹوٹ کر رونا آتا ہے۔
انسان ہنستا ضرور ہے مگر اندر سے خالی ہو جاتا ہے،
اور سب کچھ ہونے کے باوجود دل میں ایک عجیب سی اداسی بس جاتی ہے… 🥺
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑 #👩🏻❤️👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #📒میری ڈائری


