سارے جذبے، تمام وعدے،
دعا ئیں ساری، سبھی ارادے،
ہر اک تمنا، ہر اک خواہش،
خواب اپنا، خمار سارے، محبتوں کے نصاب سارے،
جو تم کو دے دوں ،
تو کیا ،،،
وفا کرو گى ...؟؟؟؟؟😌🌷🖤
#💐 آداب 👐 #👩🏻❤️👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #🧾دوستی یاری اسٹیٹس 🤝 #👬 عشق vs دوستی ❤ #👨🏻🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑🤝🧑